Posts

Breaking News Karachi 🥲

29/November/2022  کراچی: ملیر شمسی سوسائٹی میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کا واقعہ کراچی: تیزدھار آلے کے وار سے زخمی ہونے والے 4 افراد دم توڑ گئے، پولیس کراچی: ایک زخمی کو جناح اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے،پولیس Detail News  ملیر شمسی سوسائٹی الخلیل پبلک اسکول کے قریب گھر میں 02خاتون اور 02بچیوں سمیت گلا کٹنے سے 04افراد جاں بحق و01مرد وخاتون شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق وزخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔ جاں بحق وزخمی ہونے والوں کی شناخت: 1-شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر10سال(بچی جاں بحق) 2-شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر07سال(بچی جاں بحق) 3-شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر33سال(خاتون جاں بحق) 4-شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر17سال(خاتون جاں بحق) 5-فہد ولد نامعلوم عمر40سال(مردشدید زخمی) 6-شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر 32سال(خاتون شدید زخمی)  Names Revealed By Police  ملیر شمسی سوسائٹی الخلیل پبلک اسکول کے قریب گھر میں چھریوں کے وار سے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت۔چھیپا ذرائع۔ فاطمہ،نیہا،نمرااور حما  کے نام سے ہائی۔چھیپا ذرائع۔